Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 11 · Chapter 546

The book of adhan (sufa-tus-salat).

بَابُ اسْتِئْذَانِ المَرْأَةِ زَوْجَهَا بِالخُرُوجِ إِلَى المَسْجِدِ

(166) CHAPTER. A woman shall ask her husband's permission (on wishing) to go to the mosque.

عورت مسجد جانے کے لیے اپنے خاوند سے اجازت لے

1 hadith in this chapter

873

Sahih Bukhari #873

Sahih

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَأْذَنَتِ امْرَأَةُ أَحَدِكُمْ فَلَا يَمْنَعْهَا .

English

Narrated Salim bin `Abdullah: My father said, The Prophet said, 'If the wife of any one of you asks permission (to go to the mosque) do not forbid her.

اردو ترجمہ · Urdu

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی کی بیوی ( نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں آنے کی ) اس سے اجازت مانگے تو شوہر کو چاہیے کہ اس کو نہ روکے۔