Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 11 · Chapter 501

The book of adhan (sufa-tus-salat).

بَابُ وَضْعِ الأَكُفِّ عَلَى الرُّكَبِ فِي الرُّكُوعِ

(118) CHAPTER. To put the hands (palms) on both knees while bowing.

اس بارے میں کہ رکوع میں ہاتھ گھٹنوں پر رکھنا

1 hadith in this chapter

790

Sahih Bukhari #790

Sahih

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُصْعَبَ بْنَ سَعْدٍ ، يَقُولُ : صَلَّيْتُ إِلَى جَنْب أَبِي فَطَبَّقْتُ بَيْنَ كَفَّيَّ ثُمَّ وَضَعْتُهُمَا بَيْنَ فَخِذَيَّ ، فَنَهَانِي أَبِي وَقَالَ : كُنَّا نَفْعَلُهُ فَنُهِينَا عَنْهُ وَأُمِرْنَا أَنْ نَضَعَ أَيْدِينَا عَلَى الرُّكَبِ .

English

Narrated Mus`ab bin Sa`d: I offered prayer beside my father and approximated both my hands and placed them in between the knees. My father told me not to do so and said, We used to do the same but we were forbidden (by the Prophet) to do it and were ordered to place the hands on the knees.

اردو ترجمہ · Urdu

میں نے اپنے والد کے پہلو میں نماز پڑھی اور اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر رانوں کے درمیان رکھ لیا۔ اس پر میرے باپ نے مجھے ٹوکا اور فرمایا کہ ہم بھی پہلے اسی طرح کرتے تھے۔ لیکن بعد میں اس سے روک دئیے گئے اور حکم ہوا کہ ہم اپنے ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھیں۔