Muslim99Muslim99

Sahih Bukhari · Book 10 · Chapter 459

The book of adhan.

بَابُ إِلْزَاقِ المَنْكِبِ بِالْمَنْكِبِ وَالقَدَمِ بِالقَدَمِ فِي الصَّفِّ

(76) CHAPTER. To stand shoulder to shoulder and foot to foot in the row.

صف میں کندھے سے کندھا اور قدم سے قدم ملا کر کھڑے ہونا

1 hadith in this chapter

725

Sahih Bukhari #725

Sahih

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : أَقِيمُوا صُفُوفَكُمْ فَإِنِّي أَرَاكُمْ مِنْ وَرَاءِ ظَهْرِي ، وَكَانَ أَحَدُنَا يُلْزِقُ مَنْكِبَهُ بِمَنْكِبِ صَاحِبِهِ وَقَدَمَهُ بِقَدَمِهِ .

English

Narrated Anas bin Malik: The Prophet said, Straighten your rows for I see you from behind my back. Anas added, Everyone of us used to put his shoulder with the shoulder of his companion and his foot with the foot of his companion.

اردو ترجمہ · Urdu

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، صفیں برابر کر لو۔ میں تمہیں اپنے پیچھے سے بھی دیکھتا رہتا ہوں اور ہم میں سے ہر شخص یہ کرتا کہ ( صف میں ) اپنا کندھا اپنے ساتھی کے کندھے سے اور اپنا قدم ( پاؤں ) اس کے قدم ( پاؤں ) سے ملا دیتا تھا۔