Muwatta Imam Malik #1852
[1852] عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، أَنَّ النَّبِیَّ ﷺ قَالَ : لِی خَمْسَۃُ أَسْمَائٍ : أَنَا مُحَمَّدٌ، وَأَنَا أَحْمَدُ، وَأَنَا الْمَاحِی الَّذِی یَمْحُو اللّٰہُ بِیَ الْکُفْرَ، وَأَنَا الْحَاشِرُ الَّذِی یُحْشَرُ النَّاسُ عَلَی قَدَمِی، وَأَنَا الْعَاقِبُ۔
اردو ترجمہ · Urdu
محمد بن جُبیر بن مُطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میرے پانچ نام ہیں ۔ میں محمد ہوں ، اور میں احمد ہوں ، میں ماحی ( مٹانے والا ) ہوں یعنی اللہ تعالیٰ میرے ذریعے کفر کو مٹاتا ہے ۔ اور میں حاشر ہوں یعنی لوگ میرے پاؤں پر ( میرے پیچھے پیچھے ) جمع کیے جائیں گے اور میں عاقب ( سب سے آخر میں آنے والا پیغمبر ) ہوں ۔‘‘