Muwatta Imam Malik #1628
[1628] وَحَدَّثَنِی عَنْ مَالِکٍ، أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ قَالَ : آخِرُ مَا أَوْصَانِی بِہِ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ حِینَ وَضَعْتُ رِجْلِی فِی الْغَرْزِ أَنْ قَالَ : أَحْسِنْ خُلُقَکَ لِلنَّاسِ یَا مُعَاذُ بْنَ جَبَلٍ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے ( یمن کی طرف بھیجتے وقت جو آخری وصیت فرمائی ، جس وقت کہ میں نے رکاب میں اپنا پاؤں رکھ لیا تھا ، آپ ﷺ نے مجھ سے فرمایا :’’ اے معاذ بن جبل ! لوگوں کے لیے اپنا اخلاق خوبصورت رکھنا ( اور خوش خلقی سے پیش آنا ) ۔‘‘