Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 39 · Chapter 467

گروی رکھنے کے بیان کے متعلق کتاب

جائز عطیے کا بیان

1 hadith in this chapter

1476

Muwatta Imam Malik #1476

Sahih

[1476] حَدَّثَنِی مَالِکٌ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ قَالَ : مَنْ نَحَلَ وَلَداً لَہُ صَغِیراً لَمْ یَبْلُغْ أَنْ یَحُوزَ نُحْلَہُ، فَأَعْلَنَ ذَلِکَ لَہُ، وَأَشْہَدَ عَلَیْہَا، فَہِیَ جَائِزَۃٌ، وَإِنْ وَلِیَہَا أَبُوہُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بے شک حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جس شخص نے اپنے کسی ایسے بیٹے کو کوئی عطیہ دیا ہو جو چھوٹا ہے اور اس عمر کو نہیں پہنچا کہ وہ اپنا عطیہ لے کر محفوظ کر سکے ۔ چنانچہ وہ یہ عطیہ اس لڑکے کو علانیہ دے اور اس پر گواہ قائم کر لے تو یہ جائز ہے ، اگرچہ اس عطیے کی سرپرستی بھی باپ ہی کو کرنا پڑے ۔