Muwatta Imam Malik #436
[436] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ لَمْ یَکُنْ یُصَلِّی یَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ الصَّلَاۃِ وَلَا بَعْدَہَا۔
اردو ترجمہ · Urdu
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما عیدالفطر کے دن نماز عید سے پہلے بھی نفل نہیں پڑھتے تھے اور بعد میں بھی نہیں ۔