Muwatta Imam Malik #29
[29] حَدَّثَنِیْ یَحْیَی عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شَہَابٍ، عَنْ سَعِیْدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ: مَنْ أَکَلَ مِنْ ہٰذِہِ الشَّجَرَۃِ فَـلَا یَقْرُبْ مَسَاجِدَنَا یُؤْذِیْنَنَا بِریْحِ الثَّوْمِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے اس درخت ( یعنی لہسن ) میں سے ( کچا ہی ) کھا لیا تو وہ ہماری مسجدوں کے قریب بھی نہ آئے کہ وہ ہمیں لہسن کی بدبو سے اذیت دے ۔‘‘