Musnad Ahmad #15433
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ , قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ أَوْسٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ , سَمِعَ مُنَادِيَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ قَامَتْ الصَّلَاةُ، أَوْ حِينَ حَانَتْ الصَّلَاةُ، أَوْ نَحْوَ هَذَا أَنْ:" صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ" لِمَطَرٍ كَانَ.
اردو ترجمہ · Urdu
عمروبن اوس کہتے ہیں کہ مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک منادی کی پکار سننے والے نے بتایا کہ جب نماز کا وقت قریب ہوا اور بارش مسلسل ہو تی رہی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان کر وایا کہ اپنے اپنے خیموں میں نماز پڑھ لو۔