Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 7 · Chapter 61

مکہ والوں کی روایات

ابو کلیب رضی اللہ عنہ کی روایات

1 hadith in this chapter

15432

Musnad Ahmad #15432

Zaeef

(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَنْ عُثَيْمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ , أَنَّهُ جَاءَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: قَدْ أَسْلَمْتُ، فَقَالَ:" أَلْقِ عَنْكَ شَعَرَ الْكُفْرِ" , يَقُولُ: أَحْلِقْ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي آخَرُ مَعَهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِآخَرَ:" أَلْقِ عَنْكَ شَعَرَ الْكُفْرِ، وَاخْتَتِنْ".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوکلیب سے مروی ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: کہ میں نے اسلام قبول کر لیا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے اوپر سے زمانہ کفر کے بال اتار ڈالو یعنی سرمنڈوا لو۔ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسرے آدمی سے فرمایا: اپنے اوپر سے زمانہ کفر کے بال اتار ڈالو یعنی سرمنڈوا لو اور ختنے کر وا لو۔