Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 7 · Chapter 238

مکہ والوں کی روایات

جدطلحہ ایامی کی روایت۔

1 hadith in this chapter

15951

Musnad Ahmad #15951

Zaeef

(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثٌ ، عَنْ طَلْحَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَمْسَحُ رَأْسَهُ حَتَّى بَلَغَ الْقَذَالَ وَمَا يَلِيهِ مِنْ مُقَدَّمِ الْعُنُقِ مَرَّةً". قَالَ: الْقَذَالُ: السَّالِفَةُ الْعُنُقِ.

اردو ترجمہ · Urdu

طلحہ ایامی کے دادا سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سر کا مسح اس طرح کرتے ہوئے دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے گردن کے پچھے حصے تک اور اس کے ساتھ ملے ہوئے اگلے حصے کا ایک مرتبہ مسح کیا۔