Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 15 · Chapter 1225

قبائل سے روایات

حضرت حواء جو کہ عمروبن معاذ کی دادی تھیں کی حدیثیں

3 hadiths in this chapter

27449

Musnad Ahmad #27449

Sahih

حَدَّثَنَا رَوْحٌ , أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ , عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ , عَنْ عَمْرِو بْنِ مُعَاذٍ الْأَشْهَلِيِّ , عَنْ جَدَّتِهِ , أَنَّهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا نِسَاءَ الْمُؤْمِنَاتِ , لَا تَحْقِرَنَّ إِحْدَاكُنَّ لِجَارَتِهَا , وَلَوْ كُرَاعُ شَاةٍ مُحْرَقٌ" .

اردو ترجمہ · Urdu

ایک خاتون صحابیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے مومن عورتو! تم میں سے کوئی اپنی پڑوسن کی بھیجی کسی چیز کو ”خواہ وہ بکری کا جلا ہو کھر ہی ہو“ حقیر نہ سمجھے۔“

27450

Musnad Ahmad #27450

Sahih

حَدَّثَنَا رَوْحٌ , أَخْبَرَنَا مَالِكٌ , عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ , عَنِ ابْنِ بُجَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ , عَنْ جَدَّتِه , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: " رُدُّوا السَّائِلَ , وَلَوْ بِظِلْفٍ مُحْرَقٍ" .

اردو ترجمہ · Urdu

ابن بجاد اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”سائل کو کچھ دے کر واپس بھیجا کرو، خواہ وہ بکری کا جلا ہوا کھر ہی ہو۔“

27451

Musnad Ahmad #27451

Hasan

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو , حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ , عَنْ زَيْدٍ , عَنْ عَمْرِو بْنِ مُعَاذٍ الْأَنْصَارِيِّ , قَالَ: إِنَّ سَائِلًا وَقَفَ عَلَى بَابِهِمْ , فَقَالَتْ لَهُ جَدَّتُهُ حَوَّاءُ : أَطْعِمُوهُ تَمْرًا , قَالُوا: لَيْسَ عِنْدَنَا , قَالَتْ: فَاسْقُوهُ سَوِيقًا , قَالُوا: الْعَجَبُ لَكِ , نَسْتَطِيعُ أَنْ نُطْعِمَهُ مَا لَيْسَ عِنْدَنَا , قَالَتْ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ: " لَا تَرُدُّوا السَّائِلَ وَلَوْ بِظِلْفٍ مُحْرَقٍ" .

اردو ترجمہ · Urdu

ابن بجاد اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”سائل کو کچھ دے کر واپس بھیجا کرو، خواہ وہ بکری کا جلا ہوا کھر ہی ہو۔“