Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 15 · Chapter 1224

قبائل سے روایات

حضرت کبیثہ کی حدیث

1 hadith in this chapter

27448

Musnad Ahmad #27448

Sahih

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ , عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ , عن عبد الرحمن الْأَنْصَارِيِّ , عَنْ جَدَّةٍ لَه , قَالَتْ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " دَخَلَ عَلَيْهَا وَعِنْدَهَا قِرْبَةٌ , فَشَرِبَ مِنْ فِيهَا وَهُوَ قَائِمٌ" , وَقُرِئَ عَلَيْهِ هَذَا الْحَدِيثُ يَعْنِي سُفْيَانَ: سَمِعْتُ يَزِيدَ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ , عَنْ جَدَّتِي , وَهِيَ كُبَيْشَةُ.

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت کبیشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے یہاں تشریف لائے، ان کے پاس ایک مشکیزہ تھا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے کھڑے اس کے منہ سے اپنا منہ لگا کر پانی نوش فرمایا۔