Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 13 · Chapter 1017

انصار صحابہ کی روایات

ثقیف کے ایک آدمی کی اپنے والد سے روایت رضی اللہ عنہما

1 hadith in this chapter

23226

Musnad Ahmad #23226

Zaeef

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ ابنِ أَبي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ، عَنْ أَبيهِ أَنّ النَّبيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " بالَ وَنَضَحَ فَرْجَهُ" .

اردو ترجمہ · Urdu

بنوثقیف کے ایک آدمی کی اپنے والد سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب کیا اور اپنی شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے مار لئے۔