Muslim99Muslim99

Musnad Ahmad · Book 13 · Chapter 1016

انصار صحابہ کی روایات

خزاعہ کے ایک آدمی کی روایات، اللہ تعالیٰ اس سے راضی ہوں۔

1 hadith in this chapter

23225

Musnad Ahmad #23225

Hasan

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ مَوْلًى لَهُمْ مُزَاحِمِ بنِ أَبي مُزَاحِمٍ ، عَنْ عَبدِ الْعَزِيزِ بنِ عَبدِ اللَّهِ بنِ خَالِدِ بنِ أَسِيدٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ خُزَاعَةَ يُقَالُ لَهُ: مِحْرَشٌ أَوْ خَرِّشٌ لَمْ يَكُنْ سُفْيَانُ يَقِفُ عَلَى اسْمِهِ، وَرُبمَا قَالَ: مِخْرَشٌ وَلَمْ أَسْمَعْهُ أَنَا، أَنَّ النَّبيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " خَرَجَ مِنَ الْجِعْرَانَةِ لَيْلًا، فَاعْتَمَرَ، ثُمَّ رَجَعَ فَأَصْبحَ بهَا كَبائِتٍ، فَنَظَرْتُ إِلَى ظَهْرِهِ كَأَنَّهَا سَبيكَةُ فِضَّةٍ" .

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت محرش رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جعرانہ سے رات کے وقت (عمرہ کی نیت سے) نکلے (رات ہی کو مکہ مکرمہ پہنچے عمرہ کیا (اور رات ہی کو وہاں سے نکلے) اور جعرانہ لوٹ آئے صبح ہوئی تو ایسا لگتا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رات یہیں گذاری ہے میں نے اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پشت مبارک کو دیکھا وہ چاندی میں ڈھلی ہوئی محسوس ہوتی تھی۔