Majma al-Zawaid #3400
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَّى الضُّحَى إِلَّا مَرَّةً رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: لَمْ يُصَلِّ الضُّحَى إِلَّا مَرَّةً وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
EnglishUnverified translation
Abu Hurayrah رضي الله عنه reports that he saw the Messenger of Allah ﷺ pray Duha only once.
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم ﷺ کو صرف ایک مرتبہ چاشت کی نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ یہ روایت امام احمد اور امام بزار نے نقل کی ہے ‘ تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں :’’ آپ ﷺ نے صرف ایک مرتبہ چاشت کی نماز ادا کی تھی ‘‘۔ اس کے رجال ’’ ثقہ ‘‘ ہیں ۔