Majma al-Zawaid #16823
وَفِي رِوَايَةٍ: "" «وَمَنْ قَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ عَشْرَ مَرَّاتٍ، كَانَ لَهُ كَعِتْقِ رَقَبَةٍ أَوْ نَسَمَةٍ» "". قُلْتُ: رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ بِاخْتِصَارِ التَّهْلِيلِ وَثَوَابِهِ. رَوَاهُمَا أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
EnglishUnverified translation
In another narration from al-Barāʾ, may Allah be pleased with him, the Messenger of Allah ﷺ fixed the reward of ten utterances of the word of unity as a freed neck or soul, with doubt in the term. > **"Whoever says: none is worthy of worship except Allah, alone without partner, to Him belongs sovereignty and to Him belongs praise, and He has power over all things, ten times, it will be for him as freeing a neck, or a soul."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : جو شخص یہ کلمات پڑھے : «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ» ’’ اللہ تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے ، صرف وہی ایک معبود ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، بادشاہی اسی کے لئے مخصوص ہے اور حمد اُسی کے لیے مخصوص ہے اور وہ ہر شے پر قدرت رکھتا ہے ۔‘‘ جو شخص دس مرتبہ یہ کلمات پڑھ لے گا ، تو یہ اس کے لئے ایک غلام آزاد کرنے کی مانند ہو گا ۔ یہاں ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : یہ روایت امام ترمذی نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے ، جس میں ’’ لا الہ الا اللہ ‘‘ پڑھنے اور اس کے ثواب کا ذکر ہے ۔ یہ دونوں روایات امام احمد میں نقل کی ہیں ، اور دونوں کے رجال ’’ صحیح ‘‘ کے رجال ہیں ۔