Majma al-Zawaid #12650
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «أَعْطَانِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَاقَةً سَوْدَاءَ كَأَنَّهَا فَحْمَةٌ صَعْبَةٌ لَمْ تُخْطَمْ، فَمَسَحَهَا ثُمَّ دَعَا لِي عَلَيْهَا بِالْبَرَكَةِ، ثُمَّ قَالَ: "" يَا عَائِشَةُ، ارْكَبِي وَارْفُقِي» "". وَفِي رِوَايَةٍ: فَجَعَلْتُ أَضْرِبُهَا. رَوَاهُ الْبَزَّارُ بِإِسْنَادَيْنِ، رِجَالُ أَحَدِهِمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
EnglishUnverified translation
ʿĀʾishah, may Allah be pleased with her (رضي الله عنها), narrated that the Messenger of Allah ﷺ gave her a difficult black she-camel, black as coal and unbridled. He stroked her, invoked blessing upon her, and ordered gentle riding. In one version she began striking the animal. > **"O ʿĀʾishah, ride and be gentle."**
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم ﷺ نے مجھے ایک سیاہ اونٹنی عطا کی ، جو سواری کے اعتبار سے دشوار تھی ، اس میں لگام بھی نہیں ڈالی گئی تھی ۔ نبی اکرم ﷺ نے اس پر ہاتھ پھیرا پھر آپ نے اس کے لئے برکت کی دعا کی ، پھر آپ نے ارشاد فرمایا : اے عائشہ ! سوار ہو جاؤ اور نرمی سے کام لینا ۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : میں نے اسے مارنا شروع کیا ۔ یہ روایت امام بزار نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے ، اور ان دونوں میں سے ایک کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔