Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #502
۔ (۵۰۲)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ اِذَا دَخَلَ الْخَلَائَ یَقُوْلُ: ((اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ أَعَوْذُ بِکُ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ۔)) (مسند أحمد: ۱۱۹۶۹)
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو یہ دعا پڑھتے: اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ أَعَوْذُ بِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ… اے اللہ! میں خبیث جنّوں اور خبیث جننیوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔