Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #4364
۔ (۴۳۶۴) عَنْ قُدَامَۃَ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ رضی اللہ عنہ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَلٰی نَاقَۃٍیَسْتَلِمُ الْحَجَرَ بِمِحْجَنِہِ۔ (مسند احمد: ۱۵۴۹۱)
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا قدامہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ اونٹنی پر سوار تھے اور اپنی لاٹھی سے حجراسود کا استلام کررہے تھے۔