Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #3723
۔ (۳۷۲۳) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((تَسَحَّرُوْا فَإِنَّ فِی السُّحُوْرِ بَرَکَۃً۔)) (مسند احمد: ۱۰۱۸۸)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سحری کھایا کرو، بیشک سحری کے کھانے میں برکت ہے۔