Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #2285
۔ (۲۲۸۵) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((سَافِرُوا تَصِحُّوا وَاغْزُوا تَسْتَغْنُوا۔)) (مسند احمد: ۸۹۳۲)
اردو ترجمہ · Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سفر کیا کرو، تندرست رہو گے اور غزوہ کیا کرو، غنی ہوجاؤ گے۔