Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #1948
۔ (۱۹۴۸) عَنْ مُطَرِّفِ (بْنِ عَبْدِاللّٰہِ) عَنْ أَبِیْہِ رضی اللہ عنہ قَالَ: اِنْتَھَیْتُ إِلٰی رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَھُوَ یُصَلِّی وَلِصَدْرِہِ أَزِیْزٌ کَأَ زِیْزِ الْمِرْجَلِ (زَادَ فِی رِوَایَۃٍ) مِنَ الْبُکَائِ۔ (مسند احمد: ۱۶۴۲۱)
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عبداللہ بن شخیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس اس حال میں پہنچا کہ آپ نماز پڑھ رہے تھے اور رونے کی وجہ سے آپ کے سینے سے ہنڈیا کے ابلنے کی طرح آواز آ رہی تھی۔