Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #85
۔ (۸۵)۔عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَ لْاِیْمَانُ أَرْبَعَۃٌ وَ سِتُّونَ بَابًا، أَرْفَعُہَا وَ أَعْلَاہَا قَوْلُ لَا إِلَہَ إِلَّا اللّٰہُ وَ أَدْنَاہَا إِمَاطَۃُ الْأَذٰی عَنِ الطَّرِیْقِ۔)) (مسند أحمد: ۸۹۱۳)
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایمان کے چونسٹھ شعبے ہے، ان میں سب سے بلند اور عالی شعبہ لَا إِلَہَ إِلَّا اللّٰہُ کہنا ہے اور سب سے کم مرتبہ شعبہ راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دینا ہے۔