11859
Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #11859
Sahih
۔ (۱۱۸۵۹)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: اسْتَخْلَفَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِبْنَ أُمِّ مَکْتُوْمٍ مَرَّتَیْنِ عَلَی الْمَدِیْنَۃِ، وَلَقَدْ رَأَیْتُہُ یَوْمَ الْقَادِسِیَۃِ مَعَہُ رَاْیَۃٌ سَوْدَائُ۔ (مسند احمد: ۱۲۳۶۹)
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ کو دو مرتبہ مدینہ منورہ میں اپنا نائب مقرر فرمایاتھا، میں نے قادسیہ کے دن ان کو دیکھا کہ وہ ایک سیاہ علم تھامے ہوئے تھے۔