Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #11746
۔ (۱۱۷۴۶)۔ عَنْ یُسْرِ بْنِ عُبَیْدِ اللّٰہِ، عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ فَاتِکٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((نِعْمَ الْفَتٰی سَمُرَۃَ لَوْ أَخَذَ مِنْ لِمَّتِہِ وَشَمَرَ مِنْ مِئْزَرِہِ۔)) فَفَعَلَ ذٰلِکَ سَمُرَۃُ أَخَذَ مِنْ لِمَّتِہِ وَشَمَرَ عِنْ مِئْزَرِہِ۔ (مسند احمد: ۱۷۹۴۱)
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا سمرہ بن فاتک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سمرہ ایک اچھا آدمی ہے،کاش وہ اپنے سر کے بال ذرا چھوٹے کرلے اور اپنی چادر کو ٹخنوں سے اوپر رکھے۔ یہ سن کر سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ نے فوراً دونوں باتوں پر عمل شروع کر دیا۔ انہوں نے بال چھوٹے کر لیے اور چادر بھی اوپر کر لی۔