Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8220
(۸۲۲۰)۔عَنْ اَنَسٍ قَالَ: کَانَ شَعْرُ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم اِلٰی اَنْصَافِ اُذُنَیْہٖ، وَفِیْ لَفْظٍ: لَا یُجَاوِزُ اُذُنَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۲۱۴۲)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال نصف کانوں تک آتے تھے، ایک روایت میں ہے: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کانوں سے تجاوز نہیں کرتے تھے۔