Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #8211
(۸۲۱۱)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((یَکُونُ قَوْمٌ فِی آخِرِ الزَّمَانِ یَخْضِبُونَ بِہٰذَا السَّوَادِ قَالَ حُسَیْنٌ کَحَوَاصِلِ الْحَمَامِ لَا یَرِیحُونَ رَائِحَۃَ الْجَنَّۃِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۷۰)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آخری زمانہ میں کچھ لوگ ایسے ہوں گے جو بالوں کو سیاہ رنگ سے رنگا کریں گے، جیسے کبوتروں کے سینے کے بال ہوتے ہیں، یہ لوگ جنت کی خوشبو بھی نہیں پائیں گے۔