Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #7826
(۷۸۲۶)۔عَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اَصْدَقُ الرُّؤْیَا بِالْاَسْحَارِ۔)) (مسند احمد: ۱۱۲۶۰)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سب سے زیادہ سچا خواب وہ ہے، جو سحریوں کے وقت آتا ہے۔