Muslim99Muslim99

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi · Book 136 · Chapter 1390

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جو دوائیں اور چیزوں کے خواص بیان کیے ہیں، ان کے بارے میں ابواب

پھنسی کا دم کرنے کا بیان

2 hadiths in this chapter

7713

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #7713

Sahih

(۷۷۱۳)۔ عَنْ اَبِیْ بَکْرِ بْنِ سُلَیْمَانَ عَنْ حَفْصَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَیْہَا وَعِنْدَہَا امْرَأَۃٌ یُقَالُ لَہَا شِفَائُ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: اَلشِّفَائُ) تَرْقِی مِنَ النَّمِلَۃِ فَقَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَلِّمِیہَا حَفْصَۃَ۔ (مسند احمد: ۲۶۹۸۱)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ سیدہ حفصہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم میرے ہاں تشریف لائے جبکہ میرے پاس ایک عورت موجود تھی،اسے شفاء کہتے تھے، وہ پھوڑے پھنسی کا دم کرتی تھی، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے فرمایا: تم یہ دم حفصہ کو بھی سکھادو۔

7714

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #7714

Sahih

(۷۷۱۴)۔عَنِ الشِّفَائِ بِنْتِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَتْ دَخَلَ عَلَیْنَا النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَأَنَا عِنْدَ حَفْصَۃَ فَقَالَ لِی: ((أَلَا تُعَلِّمِینَ ہٰذِہِ رُقْیَۃَ النَّمِلَۃِ کَمَا عَلَّمْتِیہَا الْکِتَابَۃَ۔)) (مسند احمد: ۲۷۶۳۵)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ سیدہ شفاء بنت عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: میں سیدہ حفصہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کے پاس تھی، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے شفاء! حفصہ کو پھوڑے پھنسی کا دم بھی سکھا دو، جس طرح تم نے ان کو کتابت کی تعلیم دی تھی۔