Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #7685
(۷۶۸۵)۔أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم إِنَّ فِی أَبْوَالِ الْإِبِلِ وَأَلْبَانِہَا شِفَائً لِلذَّرِبَۃِ بُطُونُہُمْ۔ (مسند احمد: ۲۶۷۷)
اردو ترجمہ · Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اونٹوں کے پیشاب اور دودھ میں پیٹ کی بیماری کا علاج ہے۔