Muslim99Muslim99

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi · Book 134 · Chapter 1378

شکار اور ذبائح کا بیان

زندہ جانور سے علیحدہ کئے ہوئے حصے کے مردار ہو نے اور ان ذبیحوں کا بیان، جن کو کھانا جائز نہیں ہے

2 hadiths in this chapter

7619

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #7619

Zaeef

(۷۶۱۹)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ وَابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((لَا تُؤْکَلُ الشَّرِیْطَۃُ فَاِنَّہَا ذَبِیْحَۃُ الشَّیْطَانِ۔)) (مسند احمد: ۲۶۱۸)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہم بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: شریطہ نہ کھاؤ، کیونکہ یہ شیطان کا ذبیحہ ہے۔

7620

Fatah Al-Rabani Musnad Ahmad Fiqhi #7620

Sahih

(۷۶۲۰)۔عَنْ اَبِیْ وَاقِدِ نِ اللَّیْثِیِّ قَالَ: قدِمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم الْمَدِیْنَۃَ وَبِہَا نَاسٌ یَعْمِدُوْنَ اِلَی اَلْیَاتِ الْغَنَمِ وَاَسْنِمَۃِ الْاِبِلِ فَیَجُبُّوْنَہَا، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((مَا قُطِعَ مِنَ الْبَہِیْمَۃِ وَھِیَ حَیَّۃٌ فَہِیَ مَیْتَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۲۲۲۴۹)

اردو ترجمہ · Urdu

۔ سیدنا ابوواقد لیثی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو وہاں کچھ لوگ تھے، جو بکریوں کے سرین اور اونٹوں کی کوہانیں کاٹ کر (کھا لیتے)،نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو زندہ جانور سے گوشت کاٹ لیا جائے، وہ گوشت مردار ہے۔