Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 46 · Chapter 1124

عیدین کی نماز کا بیان

عیدین کا خطبہ کمان پر اور جمعہ کا خطبہ عصا پر دینے کا بیان

1 hadith in this chapter

1196

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #1196

Zaeef

وَبِإِسْنَادِهِ وَبِإِسْنَادِهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:" كَانَ إِذَا خَطَبَ فِي الْعِيدَيْنِ خَطَبَ عَلَى قَوْسٍ، وَإِذَا خَطَبَ فِي الْجُمُعَةِ خَطَبَ عَلَى عَصًا"

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے اسی سند سے ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدین کا خطبہ کمان پر دیتے اور جمعہ کا خطبہ عصا پر دیتے۔