Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 46 · Chapter 1123

عیدین کی نماز کا بیان

نماز عیدین میں زائد تکبیروں کا بیان

1 hadith in this chapter

1195

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #1195

Zaeef

وَبِإِسْنَادِهِ وَبِإِسْنَادِهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ،" كَانَ يَبْدَأُ فِي الْعِيدَيْنِ بِالصَّلاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ، ثُمَّ يُكَبِّرُ فِي الأُولَى بِسَبْعٍ قَبْلَ الْقِرَاءَةِ، وَفِي الآخِرَةِ خَمْسًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ، وَكَانَ يَخْرُجُ فِي الْعِيدَيْنِ مَاشِيًا، وَيَرْجِعُ مَاشِيًا، وَكَانَ يُكَبِّرُ بَيْنَ أَضْعَافِ الْخُطْبَةِ، وَيَكْثُرُ التَّكْبِيرَ فِي الْعِيدَيْنِ".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے اسی سند سے ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز عیدین خطبے سے پہلے پڑھتے، پھر پہلی رکعت میں سات تکبریں قرأت سے پہلے کہتے، پھر دوسری رکعت میں پانچ تکبریں قرأت سے پہلے کہتے۔ اور عید کے لیے پیدل چل کر جاتے اور پیدل واپس آتے۔ اور خطبے کے درمیان تکبریں کہتے، اور عیدین میں بہت تکبیر کہتے تھے۔