Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 31 · Chapter 947

دلوں کو نرم کرنے کا بیان

لوگوں کی اکثریت میں سے امانت داری کے اٹھ جانے کا بیان

1 hadith in this chapter

1003

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #1003

Sahih

حَدَّثَنَا حُسْنُونُ بْنُ أَحْمَدَ الْمِصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ النَّاسَ كَإِبِلٍ مِائَةٍ لا تَجِدُ فِيهَا رَاحِلَةً، قَالَ: وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لا نَعْلَمُ شَيْئًا خَيْرًا مِنْ أَلْفٍ مِثْلَهُ إِلا الرَّجُلَ الْمُؤْمِنَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، إِلا أُسَامَةُ. تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ وَهْبٍ، وَلا يُرْوَى آخِرُ هَذَا الْحَدِيثِ، قَوْلُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا نَعْلَمُ شَيْئًا خَيْرًا مِنْ أَلْفٍ مِثْلَهُ إِلا الرَّجُلَ الْمُؤْمِنَ". إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کی مثال اونٹوں کی سی ہے کہ سو میں سے ایک بھی سواری کے قابل نہیں پاؤگے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم اس جیسے ہزار میں سے صرف مومن مرد کو ہی بہتر سمجھتے ہیں۔“