Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 31 · Chapter 946

دلوں کو نرم کرنے کا بیان

بینائی جانے پر ثواب کی نیّت سے صبر کرنے والے کی فضیلت کا بیان

1 hadith in this chapter

1002

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #1002

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ بَهَانٍ الْعَسْكَرِيُّ ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَقُولُ اللَّهُ: مَنْ أَذْهَبْتُ كَرِيمَتَيْهِ فَصَبَرَ وَاحْتَسَبَ لَمْ أَرْضَ لَهُ ثَوَابًا دُونَ الْجَنَّةِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَاصِمٍ، إِلا أَبُو الأَحْوَصِ سَلامُ بْنُ سُلَيْمٍ. تَفَرَّدَ بِهِ سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، وَلا نَعْلَمُ رَوَاهُ عَنْ سَهْلٍ، إِلا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَرُومَةَ الأَصْبَهَانِيُّ الْحَافِظُ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ بَهَانٍ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ”میں جس کی دو پیاری آنکھیں لے لوں، تو وہ صبر کرے اور ثواب کا طلبگار ہو، تو میں اس کے اجر میں کم از کم جنّت پر راضی ہوں گا۔“