Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 3 · Chapter 123

طہارت کا بیان

مسنون وضو اور دو رکعت نماز کی فضیلت کا بیان

1 hadith in this chapter

130

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #130

Sahih

حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَهْدِيٍّ أَبُو الطَّاهِرِ الإِخْمِيمِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمِّي مُحَمَّدُ بْنُ مَهْدِيٍّ الإِخْمِيمِيُّ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بنُ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ الأَيْلِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ ، أَنَّ حُمْرَانَ مَوْلَى عُثْمَانَ، أَخْبَرَهُ أَنَّ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، تَوَضَّأَ ثَلاثًا، ثُمّ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ" تَوَضَّأَ نَحْوَ وُضُوئِي هَذَا، ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: مَنْ تَوَضَّأَ نَحْوَ وُضُوئِي، ثُمَّ رَكَعَ رَكْعَتَيْنِ لا يُحَدِّثُ فِيهِمَا نَفْسَهُ إِلا بِخَيْرٍ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ يُونُسَ، إِلا مُحَمَّدُ بْنُ مَهْدِيٍّ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے تین تین دفعہ اعضا وضو کو دھویا، پھر فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے وضو کی طرح وضو کیا، پھر فرمایا: ”جس نے میری طرح وضو کیا، پھر دو رکعت نماز پڑھی کہ اس دوران دل میں بغیر خیر کے کوئی برا وسوسہ نہ لائے تو اس کے اگلے گناہ سارے معاف ہوجاتے ہیں۔“