Al-Muajam al-Saghir Tabarani #129
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَفَافِ بْنِ سُلَيْمٍ الْفَوْزِيُّ الْحِمْصِيُّ ، حَدَّثَنِي عَمِّي أَحْمَدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ:" كُنْتُ أَمْشِي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، فَانْتَهَى إِلَى سُبَاطَةِ قَوْمٍ، فَبَالَ قَائِمًا، فَدَعَانِي، فَقَالَ: لِمَ تَنَحَّيْتَ عَنِّي، فَجِئْتُ حَتَّى كُنْتُ عِنْدَ عَقِبِهِ، ثُمَّ أُتِيَ بِمَاءٍ، فَتَوَضَّأَ، وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الشَّعْبِيِّ، إِلا زَكَرِيَّا، وَلا عَنْهُ إِلا عِيسَى، تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمٍ
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چل رہا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کچھ لوگوں کے گندگی کے ڈھیر پر گئے تو کھڑے ہو کر پیشاب کیا اور مجھے بلایا تو فرمایا: ”مجھ سے دور کیوں ہو گئے؟“ میں آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے کھڑا ہوگیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پانی لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا۔