Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 29 · Chapter 867

حدود کا بیان

قتل کی سزا میں امّتِ مسلمہ پر اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے فضل و کرم کا بیان

1 hadith in this chapter

917

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #917

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ كَعْبٍ الْوَاسِطِيُّ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ، عَنْهُمَا فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:"فَمَنْ عُفِيَ لَهُ مِنْ أَخِيهِ شَيْءٌ فَاتِّبَاعٌ بِالْمَعْرُوفِ وَأَدَاءٌ إِلَيْهِ بِإِحْسَانٍ سورة البقرة آية 178، قَالَ: كَانَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ إِذَا قُتِلَ فِيهِمُ الْقَتِيلُ عَمْدًا لَمْ يَحِلَّ لَهُمْ إِلا الْقَوَدُ، وَأُحِلَّتْ لَكُمُ الدِّيَةُ، فَأُمِرَ هَذَا أَنْ يَتِّبِعَ بِالْمَعْرُوفِ، وَأُمِرَ هَذَا أَنْ يُؤَدِّيَ بِإِحْسَانٍ، فَذَلِكُمْ تَخْفِيفٌ مِنْ رَبِّكُمْ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبَانَ، إِلا شَرِيكٌ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اس فرمان: «﴿فَمَنْ عُفِيَ لَهُ مِنْ أَخِيْهِ شَيْءٌ فَاتِّبَاعٌ بِالْمَعْرُوْفِ وَأَدَاءٌ إِلَيْهِ بِإِحْسَانٍ﴾» (البقرۃ: 178) کے متعلق کہتے ہیں: بنواسرائیل میں سے جب کوئی عمداً قتل کر دیا جاتا تو ان کے لیے صرف قصاص ہی تھا مگر تمہارے لیے دیت بھی اللہ نے حلال کر دی ہے، اور ایک کو نیکی اور خوش اسلوبی کی پیروی کا حکم دیا گیا ہے اور دوسرے کو حکم دیا کہ وہ نیکی سے دیت ادا کرے، پس یہ تمہارے رب کی طرف سے آسانی ہے۔