Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 23 · Chapter 703

ادب کا بیان

اللہ کی رضا کے لیے خدمت کرنے کا بیان

1 hadith in this chapter

742

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #742

Zaeef

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَبُو زَكَرِيَّا الْقَسَّامُ الأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَزِيدَ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا أَبُو جَابِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ ذَاتَ يَوْمٍ لِغُلامٍ مِنَ الأَنْصَارِ:" نَاوِلْنِي نَعْلِي، فَقَالَ الْغُلامُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي، اتْرُكْنِي حَتَّى أَجْعَلْهُمَا أَنَا فِي رِجْلَيْكَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: اللَّهُمَّ إِنَّ عَبْدَكَ هَذَا يَتَرَضَاكَ فَارْضَ عَنْهُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ ثَابِتٍ، إِلا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو جَابِرٍ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کے ایک لڑکے کو کہا: ”میرے جوتے مجھے پکڑا دے“، تو وہ لڑکا کہنے لگا: میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، مجھے اجازت دیجئے کہ میں ان جوتوں کو آپ کے پاؤں میں ڈال دوں، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: ”اے اللہ! تیرا یہ بندہ تجھے راضی کرنا چاہتا ہے، اس لیے تو اس سے راضی ہو جا۔“