Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 23 · Chapter 702

ادب کا بیان

نرمی اور فیاضی کی ترغیب کا بیان

1 hadith in this chapter

741

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #741

Sahih

حَدَّثَنَا يَحْيَى ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"اسْمَحْ يُسْمَحْ لَكَ"

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابن عبّاس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دل کو وسیع کرو تو تمہارے لیے بھی وسعت اور فیاضی سے کام لیا جائے گا۔“