Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 23 · Chapter 700

ادب کا بیان

روزِ قیامت آدمی کس کے ساتھ ہوگا

1 hadith in this chapter

739

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #739

Sahih

حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ الدُّورِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُشَيْشٍ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا مُفَضَّلُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ جُحَادَةَ، إِلا مُفَضَّلٌ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ خُشَيْشٍ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی اس شخص کے ساتھ ہو گا جس کے ساتھ وہ دوستی رکھتا ہے۔“