Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 23 · Chapter 699

ادب کا بیان

غلام کے اپنے مالک پر تین حق کا بیان

1 hadith in this chapter

738

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #738

Zaeef

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ هِشَامٍ الدِّمَشْقِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ، حَدَّثَنِي جَدِّي إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"لِلْمَمْلُوكِ عَلَى سَيِّدِهِ ثَلاثُ خِصَالٍ: لا يُعَجِّلُهُ عَنْ صَلاتِهِ، وَلا يُقِمْهُ عَنْ طَعَامِهِ، وَيُشْبِعُهُ كُلَّ الإِشْبَاعِ"، يُرْوَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ وَلَدُهُ عَنْهُ

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابن عبّاس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غلام کے اپنے مالک پر تین حق ہیں، اس کو نماز سے جلدی نہ کرے، اس کو کھانے سے بھی نہ اٹھائے، اور اس کو زیادہ سیر نہ کرے۔“