646
Al-Muajam al-Saghir Tabarani #646
Sahih
" وَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَمِينِهِ قِثَّاءُ وَفِي يَسَارِهِ تَمَرَاتٌ، وَهُوَ يَأْكُلُ مِنْ هَذَا مَرَّةً وَهَذَا مَرَّةً"
اردو ترجمہ · Urdu
نیز سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں ہاتھ میں ایک ککڑی دیکھی اور بائیں ہاتھ میں چند کھجوریں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی اس ہاتھ والی چیز کھا رہے تھے اور کبھی اس ہاتھ والی۔