645
Al-Muajam al-Saghir Tabarani #645
Zaeef
وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:"عَلَيْكُمْ بِلَحْمِ الظَّهْرِ، فَإِنَّهُ مِنْ أَطْيَبِهِ"
اردو ترجمہ · Urdu
نیز سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ: ”پیٹھ کا گوشت کھایا کرو، کیونکہ وہ عمدہ گوشت ہوتا ہے۔“