Muslim99Muslim99

Al-Muajam al-Saghir Tabarani · Book 12 · Chapter 417

حج و عمرہ کا بیان

حج قران کا بیان

1 hadith in this chapter

442

Al-Muajam al-Saghir Tabarani #442

Sahih

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ الصُّوفِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ وَاضِحٍ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا قُدَامَةُ بْنُ شِهَابٍ ، عَنْ بُرْدِ بْنِ سِنَانٍ، عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ، عَنِ الضَّبِيِّ بْنِ مَعْبَدٍ، أَنَّهُ"أَهَلَّ بِحَجٍّ وَعُمْرَةٍ، فَذَكَرَ ذَلِكَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَقَالَ: هُدِيتَ لِسُنَّةِ نَبِيِّكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ بُرْدٍ، إِلا قُدَامَةُ، وَلا عَنْ قُدَامَةَ، إِلا يُوسُفُ، تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيٌّ

اردو ترجمہ · Urdu

صبی بن معبدسے روایت ہے کہ انہوں نے حج اور عمرہ کا احرام باندھا تو یہ بات سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ذکر کی، تو انہوں نے کہا: تو اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کی طرف راہنمائی کیا گیا ہے۔