Al-Muajam al-Saghir Tabarani #441
حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ شُعَيْبٍ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" إِنَّ أَبِي شَيْخٌ كَبِيرٌ، لا يُطِيقُ الْحَجَّ، أَفَأَحُجُّ عَنْهُ؟، قَالَ: أَكُنْتَ قَاضِيًا دَيْنًا لَوْ كَانَ عَلَيْهِ؟، فَقَالَ: نَعَمْ، فَقَالَ: فَدَيْنُ اللَّهِ أَوْلَى حُجَّ عَنْهُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ، إِلا أَبُو إِسْمَاعِيلَ، تَفَرَّدَ بِهِ سُرَيْجٌ
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف آیا اور کہنے لگا: میرا باپ بوڑھا ہے، حج نہیں کر سکتا، کیا میں اس کی طرف سے حج کر سکتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اس پر قرضہ ہو تو کیا تو ادا کرے گا؟“ اس نے کہا: جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو اللہ کا قرضہ ادائیگی کا زیادہ حقدار ہے۔ اس کی طرف سے حج کرو۔“