Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 7 · Chapter 73

Generosity and orphans

بَابُ فَضْلِ مَنْ يَعُولُ يَتِيمًا

یتیم کی پرورش کی فضیلت

1 hadith in this chapter

131

Al-Adab Al-Mufrad #131

Sahih

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي الْغَيْثِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((السَّاعِي عَلَى الْأَرْمَلَةِ وَالْمَسَاكِينِ كَالْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَكَالَّذِي يَصُومُ النَّهَارَ وَيَقُومُ اللَّيْلَ))

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں (کہ آپ نے فرمایا:)’’بے سہارا خواتین اور مساکین کے لیے دوڑ دھوپ کرنے والا اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے اور اس شخص کی طرح ہے جو (مسلسل)دن کو روزہ رکھتا ہو اور رات کو قیام کرتا ہو۔‘‘