Muslim99Muslim99

Al-Adab Al-Mufrad · Book 7 · Chapter 72

Generosity and orphans

بَابُ الْإِحْسَانِ إِلَى الْبَرِّ وَالْفَاجِرِ

نیک اور بد کے ساتھ حسن سلوک کرنا

1 hadith in this chapter

130

Al-Adab Al-Mufrad #130

Hasan

حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ: حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ، عَنْ مُنْذِرٍ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ: ﴿هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ﴾ [الرحمن: 60] ، قَالَ: هِيَ مُسَجَّلَةٌ لِلْبَرِّ وَالْفَاجِرِ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ: قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ: مُسَجَّلَةٌ مُرْسَلَةٌ

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت محمد ابن حنفیہ رحمہ اللہ جو کہ حضرت علی کے بیٹے ہیں کہتے ہیں کہ آیت مبارکہ ’’نیکی کا بدلہ نیکی ہی ہے‘‘ نیک اور بد سب کے لیے۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ابو عبید نے کہا:مسجلۃ کے معنی ہیں:مطلق۔