94
Al-Adab Al-Mufrad #94
Zaeef
حَدَّثَنَا ابْنُ مَخْلَدٍ، عَنْ عِيسَى بْنِ يُونُسَ، عَنِ الْوَصَّافِيِّ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: إِنَّمَا سَمَّاهُمُ اللَّهُ أَبْرَارًا، لِأَنَّهُمْ بَرُّوا الْآبَاءَ وَالْأَبْنَاءَ، كَمَا أَنَّ لِوَالِدِكَ عَلَيْكَ حَقًّا، كَذَلِكَ لِوَلَدِكَ عَلَيْكَ حَقٌّ
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، انہوں نے فرمایا:اللہ تعالیٰ نے ان کا نام (قرآن میں)ابرار رکھا ہے کیونکہ انہوں نے اپنے آباء واجداد اور بچوں سے حسن سلوک کیا ہے۔ جس طرح تیرے والدین کا تجھ پر حق ہے، اسی طرح تیری اولا دکا بھی تجھ پر حق ہے۔